جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے عوامی مسائل کو قومی تحریک کے ساتھ جوڑ کر عوام کی رہنمائی کا فریضہ انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے آج عوامی مسائل میں مہنگائی اور بے روزگاری ایک بڑا مسلہ بن چکا ہے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے غریب محنت کشوں اور ان کے خاندان کےContinue reading “مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلائی جائے گی۔جے کے ایل ایف”
Category Archives: Uncategorized
جموں کشمیر کی تقسیم کے خلاف بھرپور جدوجہد کریں گے۔مہتاب احمد خان ایڈووکیٹ
نوٹنگھم برطانیہجموں کشمیر لبریشن فرنٹ یو کے یورپ زون کے راحیل بیگ سے منسوب کنونشن کا انعقاد نوٹنگھم میں کیا گیا کنونشن میں خواتین اور بچوں سمیت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے علاوہ دیگر آذادی پسند اور ترقی پسند نمائندگان نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی کنونشن کے پہلے سیشن میں جموںContinue reading “جموں کشمیر کی تقسیم کے خلاف بھرپور جدوجہد کریں گے۔مہتاب احمد خان ایڈووکیٹ”
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے و یورپ زون کے کامیاب کنونشن کے انعقاد پر کنوینگ کمیٹی کے تمام عہدیداران اور ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں ایک انتہائی شاندار اور منظم پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر آذادی پسند پارٹیوں کے ممبران نے بھی شرکت کر کے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی خدمات اور بیانیے کے ساتھ بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلایا جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے ہمیشہ ریاست جموں کشمیر کی آذادی کی جدوجہد میں درست سمت کے تعین پر زور دیا ہے اور دونوں غاصب ملکوں کے کردار کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے جس کے نتیجے میں پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کو مختلف طرح کے ریاستی ہتھکنڈوں اور جبر کا شکار بھی ہونا پڑا ہے لیکن نہ ہی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی قیادت نے اپنی جدوجہد اور اصولوں سے انحراف کر کے غاصبین سے سمجھوتہ کیا اور نہ ہی کارکنوں کو اس تحریک سے دور کیا جا سکا ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے بیرون ممالک خصوصی طور پر برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں پارٹی کو منظم کرنے کی ابتدا کی ہے جس کے مستقبل میں انتہائی دور رس نتائج سامنے آئیں گے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے برطانیہ میں مقیم کارکنان نے اتفاق رائے سے جن لوگوں کا انتخاب کیا ہے اور سردار مہتاب احمد خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں جو ٹیم منتخب کی گئی وہ یقینی طور پر ایک انتہائی قابل فہم اور نظریاتی طور پر تربیت یافتہ ٹیم ہے سردار مہتاب احمد ایڈووکیٹ کا شمار جموں کشمیر ہی نہیں بلکہ اس پورے خطے میں ترقی پسند نظریات، سوچ اور خیالات کے اعتبار سے ایک اہم سیاسی رہنما کے طور پر ہوتا ہے طلبہ سیاست میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے بعد وہ ریاست جموں کشمیر کی آذادی اور ایک منصفانہ سماج کے قیام کی جدوجہد کے اہم رہنما تصور ہوتے ہیں ان کی قیادت میں پارٹی عالمی سطح پر ریاست جموں کشمیر کی تحریک کو ایک درست سمت دینے میں اپنا کردار ادا کرے گی ان کے ساتھ نوجوان نظریاتی ساتھیوں کی ایک مظبوط ٹیم اس سارے عمل کو نئے انداز میں منظم کرنے کی اپنی تاریخی ذمہ داری پوری کرے گی۔عمرحیات ترجمان جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
ہم محنت کش طبقے کے وفادار اور محافظ ہیں۔
ہر دور کے اپنے معروضی حالات ہوتے ہیں آ ج کے دور میں کھڑے ہو کر اگر نصف صدی یا اس سے زائد پیچھے کے حالات پر نظر دوڑائیں تو شاید وہ آ پ کو متضاد سا نظر آ نے لگے آ ج ہم جو جن حالات میں کر رہے ہیں ایک صدی بعد کےContinue reading “ہم محنت کش طبقے کے وفادار اور محافظ ہیں۔”
انقلابی پارٹی کی تعمیر سے ہی انقلاب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے۔انصار احمد خان
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر زون کے صدر سردار انصار احمد خان نے JKLF کی ممبر شپ مہم کا افتتاح اپنی ممبر شپ کی تجدید کرتے ہوئے شروع کرنے کا آغاز کر دیا۔اس موقع پہ انہوں نے اپنا بیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکز ی قیادت۔زونل۔رہنماوں سمیت تمام کارکن اپنی ممبرContinue reading “انقلابی پارٹی کی تعمیر سے ہی انقلاب کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے۔انصار احمد خان”
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا تقسیم جموں کشمیر کی سازش کا حصہ ہے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کو پاکستان کا عبوری یا کسی بھی نوع کا صوبہ بنانے کے لئے کسی بھی طرح کی مجوزہ آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس طرح کی کسی بھی چال کو تقسیم کشمیر کی سازش سمجھتے ہوئے یکسر مسترد کرتی ہے اور پاکستان کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کوContinue reading “گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا تقسیم جموں کشمیر کی سازش کا حصہ ہے۔”
تعزیتی ریفرنس و تحصیل کنونشن راولاکوٹ۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام تعزیتی ریفرنس بیاد خواجہ خلیل کشمیری ،قاضی جہانگیر ،عثمان خان کاکڑ اور حفیظ پیرزادہ 21 ستمبر بروز منگل صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں ہوگا ۔۔۔۔جبکہ اسی روز JKLFتحصیل راولاکوٹ کا کنونشن بھی کروایا جائے گا ۔۔۔
جے کے ایل ایف تحصیل ہاڑی گہل کے کنونشن کا انعقاد۔
ہاڑی گہل آغاز جدوجہد تحصیل کنونشن کے موقع پر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام وحدت کشمیر ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جے کے ایل ایف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار شعیب خان مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار عثمان کاشر زونل سیکرٹری جنرل احمد جان بٹ کنوئینر ضلع باغ راجہ سبیل جے کے ایلContinue reading “جے کے ایل ایف تحصیل ہاڑی گہل کے کنونشن کا انعقاد۔”
آذاد پتن پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کا استحصال فوری بند کیا جائ۔عمرحیات
آذاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کا استحصال فوری طور پر بند کیا جائے۔اطلاعات ہیں کہ اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کا برے طریقے سے استحصال ہورہا ہے ان کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاتی بونس سے محروم کیا گیا ہے کشمیر سے تعلق رکھنے والےContinue reading “آذاد پتن پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کا استحصال فوری بند کیا جائ۔عمرحیات”
خفیہ اداروں کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔جے کے ایل ایف
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے شروع کی جانے والی نئی پراکسی وار کے خلاف ہونے والے آج کے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لئے انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر انصار احمد خان اور ان کے ساتھیوںContinue reading “خفیہ اداروں کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔جے کے ایل ایف”
