جے کے ایل ایف کا اسلام گڑھ اور چکسواری میں میٹنگ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنما حنیف بیگ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آج میرپور، اسلام گڑھ اور چکسواری کا دورہ کیا جس میں مختلف مقامات پر اجلاس منقعد کئے اور عوام کو جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے شروع کی جانے والی عوامی رابطہ مہم سے آگاہ کیا

میرپور اسلام گڑھ جے کے ایل ایف ، ایس ایل ایف کی میٹنگز سے زونل آرگنائزر حنیف بیگ ، سابق سینئر وائس چیئرمین ایس ایل ایف فواد کشمیری، وائس چیئرمین ایس ایل ایف عثمان اور دیگر کی شرکت۔ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

Published by Revolutionaryvoice of JK

Spokesman JKLF

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started